شاہین آفریدی

فاسٹ بالر شاہین آفریدی دوسرے ٹیسٹ کی جیت کیلئے پر عزم.

ہرارے (گلف آن لائن)‌پاکستان بمقابلہ زمبابوے: دوسرا ٹیسٹ 2021: قومی لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا وہ زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پرفارم کرنے کے لئے تیار ہیں اور انہوں نے ‌ کہا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کے ہر سیشن سے لطف اندوز ہو تے ہیں۔ حسن علی کے ساتھ باؤلنگ کرنا بہت مددگار رہتا ہے اور وہ ہمیشہ مجھے سنگین صورتحال میں اچھی گیند بازی کرنے کی رہنمائی کرتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں