گلوکار علی ظفر نعتیہ کلام ’’بلغ العلی بکمالہ‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہو گیا.

لاہور (گلف آن لائن) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کا رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پیش کیا گیا نعتیہ کلام ’’بلغ العلی بکمالہ‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

علی ظفر کا نعتیہ کلام ’’بلغ العلی بکمالہ‘‘ کو یوٹیوب پر اب تک 3 لاکھ 70 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے اور لوگوں کو یہ خوبصورت نعتیہ کلام بے حد پسند آیا ہے۔ علی ظفر کا نعتیہ کلام یوٹیوب پر ٹرینڈنگ پر چل رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں