یو اے ای میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دو کورونوا وائرس ٹیسٹ کروائے

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچوں کے لئے ابو ظہبی پہنچ چکے کرکٹرز اور آفیشلز پر اب تک دو کوویڈ 19 ٹیسٹ کرائے گئے ہیں۔ پی سی بی کے ایک عہدیدار نے اشاعت کو بتایا کہ پہلا ٹیسٹ جمعرات کی صبح ابوظہبی ایئر پورٹ پر ٹیم کے لینڈنگ کے بعد کیا گیا تھا جبکہ دوسرا ٹیسٹ جمعہ کی صبح لیا گیا تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں