اعظم خان اور شرجیل خان کرکٹر کم اور پہلوان زیادہ لگتے ہیں، آفتاب اقبال کا تجزیہ

لاہور (گلف آن لائن) اعظم خان اور شرجیل خان کم کرکٹر اور پہلوان زیادہ لگتے ہیں، سینئر صحافی و تجزیہ کار آفتاب اقبال کا خصوصی تجزیہ سنیں. حال ہی میں سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے بھی اعظم خان اور شرجیل خان کی فٹنس پر تنقید کی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں