پی پی پی پنجاب

پی پی پی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان ، راجہ پرویز اشرف صدر ہونگے

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر ہوں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے عہدیداروں کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق راجا پرویز اشرف کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدر، حسن مرتضیٰ کو جنرل سیکریٹری اور شہزاد سعید چیمہ کو سیکریٹری اطلاعات بنایا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں