عمر ایوب

ہم نے عمران خان کو ایوان میں واپس لانا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ایوان میں واپس لانا ہے۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

اداروں کی آپس میں چپقلش ہو تو ملک ترقی نہیں کرسکتا، راجا پرویز اشرف

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سارے ادارے پاکستان کے ہیں، یہ ہمارے اپنے ہیں، اداروں کی آپس میں چپقلش ہو تو وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجا پرویز اشرف کی فیض آباد دھرنے، ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنے کی تجویز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے فیض آباد دھرنے اور ماضی کو بھلاکر آگے بڑھنے کی تجویز دے دی۔ایک انٹرویومیں اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پیپلز پارٹی راجا پرویز اشرف نے سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2023ء اضافی ترامیم کے ساتھ منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2023ء اضافی ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا گیا جبکہ ٹریڈ آرگنائزیشن ترمیمی بل 2023ء پیش کرنے کی تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی گئی تاہم مزید مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور کرلیے

اسلام آباد(گلف آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور کرلیے،تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

ملک کو درپیش مسائل کا حل پارلیمان کے پاس ہے’ سپیکر قومی اسمبلی کی پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں واپسی کی دعوت

لاہور( گلف آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی کے دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کا حل پارلیمان کے پاس ہے، پارلیمان کو نظرانداز کریں گے تو آگے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

پارلیمان کی بالادستی اور آئین و قانون کی حکمرانی میں ملک کی ترقی کا راز پوشیدہ ہے، سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (گلف آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ پارلیمان کی بالادستی اور آئین و قانون کی حکمرانی میں ملک کی ترقی کا راز پوشیدہ ہے، ملک کو مزید پڑھیں

راجا پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نیب ریفرنس میں بری

اسلام آباد(گلف آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نیب ریفرنس میں بری ہوگئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف، شاہد رفیع اور طاہر بشارت چیمہ کے خلاف نیب کا مزید پڑھیں

پی پی پی پنجاب

پی پی پی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان ، راجہ پرویز اشرف صدر ہونگے

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل مزید پڑھیں