شہبازشریف

سید علی شاہ گیلانی کے جسد خاکی کو چھین کرنام نہاد بھارتی ‘جمہوریت نے کم ظرفی کی نئی مثال قائم کی ہے’ شہبازشریف

لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج نے جس طرح سید علی شاہ گیلانی کے جسد خاکی کو چھینا اور “گرفتار” کیا اور اہل خانہ کو وصیت کے مطابق تدفین کی اجازت نہیں دی، بھارتی حکمرانوں کے پاگل پن کے بارے میں بہت کچھ بتا رہا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ نام نہاد بھارتی ‘جمہوریت’ نے کم ظرفی کی نئی مثال قائم کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں