شاہ محمود قریشی

فسطائی بھارتی ریاست علی گیلانی سے اتنی خوفزدہ ہے کہ گھر پر دھاوا بول دیابھارت شرم کرو، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ فسطائی بھارتی ریاست علی گیلانی سے اتنی خوفزدہ ہے کہ گھر پر دھاوا بول دیابھارت شرم کرو۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بھارت نے رات کی تاریکی میں علی گیلانی کی نعش چھینی،انہوں نے سید علی گیلانی کا جنازہ ان کے شایان شان نہیں ہونے دیا،اب بھارت اس غم زدہ خاندان کے خلاف کیس درج کر کے ان کو ڈرانے کی کوشیش کر رہا ہے،بھارت! شرم کرو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں