فیصل جاوید

ملک بھر میں پی ٹی آئی کو کامیابی حاصل ہوئی، فیصل جاوید

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پی ٹی آئی کو کامیابی حاصل ہوئی۔اپنے بیان میں فیصل جاوید خان نے کہاکہ جہاں پی ٹی آئی کو شکست ہوئی وہ زیادہ تر آزاد امیدوار تھے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ایک بار پھر بری طرح شکست سے دوچار رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں