ایف آئی اے سائبر کرائم

ایف آئی اے سائبر کرائم نے نواز شریف کی فیک کورونا ویکسین انٹری کیس میں مقدمہ درج

لاہور(گلف آن لائن) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے میاں نواز شریف کی فیک کورونا ویکسین انٹری کیس میں مقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے میاں نواز شریف کی فیک کورونا ویکسین انٹری کیس میں مقدمہ درج کر لیا ہے،

ذرائع کا بتانا ہے کہ نوید نامی شخص نے موبایل نمبر 03234479665 کے زریعے لاگن بنایا، ایف آئی ار کوٹ خواجہ سعید کے ملازم عادل اور عبدالحسن پر دفعات 109،426،419 سمیت دیگر شقوں کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔سائبر ونگ کی جانب سے کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر کیس خصوصی ٹیم کو تفویض کیے جانے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں