اداکارہ ریشم

اداکارہ ریشم ،اداکار احسن خان کی ہدایتکاری میں بننے والی ویڈیو کی عکسبندی میں مصروف

لاہور(گلف آن لائن) نامور اداکارہ ریشم ان دنوں اداکار احسن خان کی ہدایتکاری میں بننے والی ویڈیو کی عکسبندی میںمصروف ہیں۔ ریشم کی جانب سے ویڈیو کی عکسبندی کی ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر بھی شیئر کی گئی ہیں.

جس میں احسن خان ایک منجھے ہوئے ہدایتکار کی طرح ڈائریکشن دینے میں مصروف نظر آرہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں