فواد چوہدری

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں۔۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہاکہ سندھ میں گندم کی قیمتیں ملک بھر میں سب سے زیادہ ہیں۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ جس کی وجہ یہ ہے کہ سندھ حکومت نے 12 لاکھ ٹن گندم کی ریلیز روک رکھی ہے، اس سے پہلے سندہ حکومت نے گندم کی خریداری نہیں کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں