ڈاکٹر شاہد صد یق

شر یف فیملی اداروں پر تنقید کی بجائے اپنا گر یبان جھا نکے’ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ شر یف فیملی اداروں پر تنقید کی بجائے اپنا گر یبان جھا نکے، نئے چیئرمین نیب کی تقر ری پر کر پشن کیسوںوالی اپوز یشن دوکانداری چمکانے کی کو شش نہ کرے،مریم صفدر کا قومی اداروں کے خلا ف بو لنا شر یف فیملی کی بو کھلا ہٹ کا نتیجہ ہے ۔

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ شر یف فیملی کو اندازہ ہو چکا ہے کہ اب ان ک ی عوام کے دلو ں میں کو ئی جگہ نہیں رہی ،لیگی بھگوڑے اپنی سیا ست کو زندہ رکھنے کیلئے اداروں پرالزام تراشیا ں کر کے محاذ آرائی چاہتے ہیں جس میں انہیں منہ کی کھانا پڑے گی۔ انہو ں نے کہاکہ مریم صفدر اپنے با پ کی سیا ست کو پاکستان میں زندہ رکھنے کیلئے جوہا تھ پا ئو مارہی ہیں اس میں ان کے ہا تھ نا کامی کے سوا کچھ نہیں آئے گا، نواز شر یف تاحیا ت نااہل ہے وہ تاحیا ت نااہل ہی رہیں گے ، نواز شر یف کی پاکستانی سیا ست میں اب کو جگہ نہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں