فواد چوہدری

شہباز شریف اور حمزہ کو شوگر ملز کیس میں 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے مقدمے میں 30 اکتوبر تک ضمانت ملی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ کو شوگر ملز کیس میں 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے مقدمے میں 30 اکتوبر تک ضمانت ملی ہے۔

اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ اس کیس میں ان اکاؤنٹس کی تفصیل دیکھیں یہ صرف ان ہوشرباء کرپشن کیسز میں سے صرف ایک کیس ہے اور پھر کہا جاتا ہے کہ آگے بڑھیں، کیا پی ٹی آئی ہر وقت احتسااحتساب لگی رہتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں