منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور حمزہ کی بریت کے خلاف درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑا کریک ڈاﺅن کا فیصلہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی مافیاکے خلاف بڑا کریک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں کیا مزید پڑھیں

عاطف خان

نادیہ حسین کے شوہر کیخلاف بینکنگ فراڈ کیس ،ایف آئی اے چالان میں بڑا انکشاف

کراچی(نمائندہ خصوصی)نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کیخلاف بینکنگ فراڈ کیس میں ایف آئی اے نے چالان جمع کرادیا ، جس میں 7 بڑے کاروباری گروپس کی انویسٹمنٹ کا بڑا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل نادیہ حسین کے مزید پڑھیں

monus-elahi1

مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے،نیب انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور (گلف آن لائن) چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلٰی بنتے ہی مونس الٰہی کے اثاثوں میں اضافہ ہوا،نیب رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف سرکاری ٹھیکوں کے عوض کک بیکس مزید پڑھیں

پرویز خٹک

القادر ٹرسٹ معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی، پرویز خٹک

پشاور (گلف آن لائن)خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کے معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی۔ شہزاد اکبر نے کابینہ کو مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الٰہی کے ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع کرا دئیے گئے۔ بینکنگ جرائم کورٹ میں ضمانتی مچلکے مزید پڑھیں

وزیراعظم

منی لانڈرنگ ریفرنس،وزیراعظم شہباز شریف ، حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں دائر

لاہور (گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں دائر کردیں۔احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس سے بریت کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف اور ان مزید پڑھیں

شیخ رشید

آنے والے الیکشن میں پنجاب پانی پت کا میدان ثابت ہو گا’شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں میں آئی ایم ایف معاہدہ ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا اور 300 ارب روپے کے مزید ٹیکس غریب پر مسلط کردئیے جائیں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چوہدری خاندان کو چپراسی کے اکائونٹ سے 32 کروڑ کی منتقلی ہوئی’ رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع

لاہور (گلف آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کی جانب سے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے اور 2بہوئوں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹ لاہور ہائی کورٹ کو جمع کروا دی گئی جس میں حیران مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ ریفرنس:حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(گلف آن لائن)لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف مزید پڑھیں