شہباز شریف اور حمزہ شہباز

شہباز شریف اور حمزہ کے کیسز دوسری احتساب عدالت میں منتقل

لاہور(گلف آن لائن ) احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر اہم شخصیات کے کیسز دوسری عدالت میں ٹرانسفر کردیے گئے۔ فاضل جج نسیم احمد ورک کی عدالت سے منی لانڈرنگ اور خواجہ برادران کے کیسز مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

شہباز شریف نے واقعی عوام کو اپنے کپڑے بیچنے پر مجبور کر دیاہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کرپٹ ایسوسی ایشن ملک میں اپنی مرضی کا نظام چاہتی ہے جس کا پاکستان مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

قوم اپنی فوجی قیادت کی تصویرچوروں کے ساتھ نہیں دیکھنا چاہتی،شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم اپنی فوجی قیادت کی تصویرچوروں کے ساتھ نہیں دیکھنا چاہتی۔شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ قومی سلامتی کا اجلاس کرپٹ اور منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم

اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا’شہباز شریف

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنے خاندان کی ملوں کو سبسڈی دے سکتا تھا جس کا میں قانونی اختیار رکھتا تھا ، اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی عبوری ضمانت منسوخی کی درخواست خارج ،حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(گلف آن لائن) لاہور کی اسپیشل سنٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت فوری طور پر منسوخ کرنے سے متعلق ایف آئی اے کی استدعا مسترد کر دی۔لاہورکی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے ایف آئی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اپوزیشن جو مرضی کرلے احتساب کے شکنجے کی گرفت کمزورنہیں پڑیگی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جو مرضی کرلے احتساب کے شکنجے کی گرفت کمزورنہیں پڑے گی ، شہباز شریف فیملی کے خلاف مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

حکومتی اتحادی کسی کے جھانسے میں نہیں آ ئیں گے ‘ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حکومتی اتحادی کسی کے جھانسے میں نہیں آ ئیں گے،بد عنوان سیاسی عناصر پی ٹی آئی حکومت کیلئے مشکلات پیدا کر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

شہباز شریف اور حمزہ نے منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت دائر کردی

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے اسپیشل مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

شوکت خانم کے ڈونرز کو پی ٹی آئی ڈونر ظاہر کر کے اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں شامل کرنا خوفناک انکشاف ہے’مریم اورنگزیب

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ شوکت خانم کے ڈونرز کو پی ٹی آئی ڈونر ظاہر کر کے اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں شامل کرنا خوفناک انکشاف ہے، عمران صاحب نے خیراتی ادارے کو مزید پڑھیں

شہباز شریف ،حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں28جنوری تک توسیع

لاہور(گلف آن لائن)بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں28جنوری تک توسیع کر دی ۔ حمزہ شہباز نے عدالت کے مزید پڑھیں