فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب کا ڈاکٹرعبدالقدیرخان کو خراج عقیدت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ڈاکٹرعبدالقدیرخان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن پاکستان کا انتقال قومی سانحے سے کم نہیں ہے۔ اپنے بیان میں وزیر مملکت نے ڈاکٹر ڈاکٹرعبدالقدیرخان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محسن پاکستان کا انتقال قومی سانحے سے کم نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں