اظہارافسوس

پرویز ملک خوبصورت انسان تھے،خدا آپ کی آنے والی منزلیں آسان کرے’شہبازشریف

لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرویز ملک خوبصورت انسان تھے،بھروسہ مند ساتھی اور سچے پارٹی لیڈر تھے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوںنے کہاکہ پرویز ملک پوری سیاسی زندگی میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہے ،خدا آپ کی آنے والی منزلیں آسان کرے، خدا آپ کو اپنی رحمت میں رکھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں