ہانیہ عامر

ہانیہ عامر اور محسن عباس حیدر کا ریپ سانگ وائرل

کراچی (گلف آن لائن) پاکستان کی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کا اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کے ساتھ گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ہانیہ عامر اور محسن عباس کی اس ویڈیو میں فہد مصطفی اور جاوید شیخ بھی نظر آ رہے ہیں۔بیرون ملک موجود ہانیہ عامر اور محسن عباس حیدر ایک گلی میں ریپ سانگ گاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔اس ریپ سانگ میں ہانیہ عامر، فہد مصطفی اور جاوید شیخ کی فلم کی پروموشن کے لیے کی گئی تعریف سنی جا سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں