وزیر مملکت فرخ حبیب

کرپشن کی لوٹی ہوئی دولت سے لندن میں محلات بنانے والوں کے منہ ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی، مریم نواز کا فرخ حبیب کو جواب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم صفدر کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ کرپشن کی لوٹی ہوئی دولت سے لندن میں محلات بنانے والوں کے منہ ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی۔

اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ کرپشن کی لوٹی ہوئی دولت سے لندن میں محلات بنانے والوں کے منہ ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی۔ انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ سے بی ایم ڈبلیو نواز شریف نے لی تھی اس کا حساب تو آج تک ملا نہیں،یہ توچور مچائے شورکے مترادف ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں