چوہی چاولہ

آریان کے ضمانتی مچلکوں پر چوہی چاولہ کے دستخط

ممبئی (گلف آن لائن)بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے ضمانتی مچلکوں پر بھارتی اداکارہ چوہی چاولہ نے دستخط کئے۔تفصیلات کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے ساتھ کچھ شرائط پر آریان خان کی ضمانت منظور کی ہے ۔آریان خان کے ضمانتی مچلکوں پر شاہ رخ کے کیرئیر کی ابتدائی دنوں کی ساتھی اور معروف بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ نے دستخط کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں