وزیر دفاع

چوں چوں کا مربہ اپوزیشن مہنگائی کے خلاف کیا تحریک چلائے گی، وزیر دفاع

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چوں چوں کا مربہ اپوزیشن مہنگائی کے خلاف کیا تحریک چلائے گی۔ایک انٹرویومیں وزیر دفاع نے کہاکہ تحریکیں ملک کی بہتری کیلئے ہوتی ہیں۔

پرویز خٹک نے کہاکہ مہنگائی ساری دنیا کا مسئلہ بن چکی ہے۔بلوچستان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ بلوچستان میں ساری پارٹیاں ایک پیج پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں