شہباز شریف

وفاقی وزرا ء امن و امان کی صورتحال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں’شہبازشریف

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہاہے کہ وفاقی وزرا ء امن و امان کی صورتحال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں۔اپنے ٹویٹ میں شہبازشریف نے کہاکہ ایک وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کالعدم جماعت مزید پڑھیں

شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(گلف آن لائن) عدالت نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی عدم پیشی پر ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔سیشن عدالت میں شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ پر مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن

فواد چودھری اور شیخ رشید فرعونی لہجے میں بات کرنا چھوڑیں،ان کی حقیقت سب کو معلوم ہے،مفتی منیب الرحمن

کراچی(گلف آن لائن)معروف عالم دین اور پاکستان رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہاہے کہ ناموسِ رسالت مآبۖ کا حوالہ حساس ہے، فواد چودھری اور شیخ رشید فرعونی لہجے میں بات کر رہے ہیں، جلتی پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے راستوں کی بندش اور شہر میں جگی جگہ کنٹینرز کے خلاف پٹیشن سماعت کیلئے منظور کرلی

راولپنڈی (گلف آن لائن)ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے راستوں کی بندش اور شہر میں جگہ جگہ کنٹینرز کے خلاف پٹیشن سماعت کیلئے منظور کرلی ۔ جمعرات کو ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے راستے سیل کرنے خلاف پٹیشن سماعت کے لئے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کیخلاف 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں زیر سماعت سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج سید اعظم خان نے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پی ڈی ایم کا ذاتی مفادات پر مبنی ”انقلاب ”ان کے اپنے گلے کی ہڈی بن گیا ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ذاتی مفادات پر مبنی ”انقلاب ”ان کے اپنے گلے کی ہڈی بن گیا ہے ،اپوزیشن اپنے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ نسلہ ٹاور کیس کا تحریری فیصلہ جاری، ٹاور گرانے کے لیے کنٹرولڈ ماڈرن ڈیوائسز استعمال کرنے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ٹاور گرانے کیلیے کنٹرولڈ ماڈرن ڈیوائسز استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ رجسٹری نے کراچی میں نسلہ ٹاور کیس کا تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

حکومت آج تک توشہ خانہ کے تحائف کاجواب نہیں دے سکی، حکومت چوری چھپانے میں کوشاں رہے گی تو مہنگائی کا معاملہ کون دیکھے گا، شاہد خاقان عباسی

کراچی(گلف آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے مرکزی سینئرنائب صدراور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت آج تک توشہ خانہ کے تحائف کاجواب نہیں دے سکی، نیب کا نیا قانون بھی آگیا ہے، کسی کو یہ قانون ابھی تک مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

حزب اختلاف میں سیاسی طور پر کوئی دم خم نہیں ،قبل از وقت انتخابات کے نعرے لوگوں کو ساتھ رکھنے کیلئے ہیں’ ہمایوں اختر

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ صرف سیاسی نعرہ ہے ،حزب اختلاف میں سیاسی طور پر کوئی مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

عمران خان مہنگائی کے جلد خاتمے کیلئے کوشاں ہیں ‘ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عمران خان مہنگائی کے جلد خاتمے کیلئے کوشاں ہیں، اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر ترقی کی راہ میں رکاوٹیں مزید پڑھیں