فرخ حبیب

جولائی تا اکتوبر 2021پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 6 ارب ڈالر کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر رہیں،فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جولائی تا اکتوبر 2021پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 6 ارب ڈالر کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر رہیں،یہ حجم 2020 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ ہے۔

اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں ٹیکسٹائل ملز بند ہونا شروع ہوگئی تھیں جبکہ تحریک انصاف کی حکومت کی خصوصی مراعات اور توجہ کے باعث ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں