اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچودھری نے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کا خیر مقدم کیا ۔وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچودھری نےسکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کا خیر مقدم کیا ۔
ا س موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ دنیابھر سے 8ہزارسیزائد سکھ یاتری پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ سکھ یاتریوں کابابا گروناناک کی یوم پیدائش کی تقریب میں شمولیت پر خیرمقدم کرتے ہیں



