بابر اعوان

اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کا دروازہ کل بھی کھلا رکھیں گے، بابر اعوان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کا دروازہ کل بھی کھلا رکھیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہاکہ اپوزیشن کو عقلمندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، قانون عوامی مفاد کے لیے ہے کسی کو فائدہ دینے کے لیے نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں