ہانیہ عامر

ہانیہ عامر اچانک عاصم اظہر کے کنسرٹ میں پہنچ گئیں، ویڈیوز وائرل

لاہور( گلف آن لائن )پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا میوزک کنسرٹ گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں اداکارہ ہانیہ عامر نے اچانک شرکت کرکے سب کو حیران کردیا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنے سابق دوست عاصم اظہر کے گانوں پر اپنی دوستوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کا رشتہ کئی سال تک چلا تاہم پھر ان کا بریک اپ ہوگیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں