وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایف بی آر کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم نے ایف بی آر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ نومبر میں 35 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں