برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی

لاہور( گلف آن لائن)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 18روپے کمی سے281روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں