فواد چوہدری

جو لوگ وطن واپسی کیلئے ڈیلوں ا انتظار کریں وہ سیاست میں ہمیشہ بونے ہی رہیں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جو لوگ وطن واپسی کیلئے ڈیلوں ا انتظار کریں وہ سیاست میں ہمیشہ بونے ہی رہیں گے۔

اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ ن لیگ والے بوٹ پالش کا سامان لے کر کھڑے ہیں صرف کوئی بوٹ آگے نہیں کر رہا۔ انہوںنے کہاکہ آپ پاکستان کا تاریک دور ہیں ہواؤں کا رخ اب آپ کا نہیں، روشنی ہو جائے تو تاریکی ختم ہو جاتی ہے اور پاکستان میں یہ ہی ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں