نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

ولنگٹن(گلف آن لائن)نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ (کل)یکم جنوری 2022 ہفتہ سے شروع ہوگا۔ بنگلہ دیشی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے ،دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ یکم سے 5جنوری تک مائونٹ مانگینوئی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں