عباس آفریدی

نیوزی لینڈکیخلاف سیریزمیں پاکستان کے عباس آفریدی کامیاب ترین باؤلر رہے

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی سیریزمیں پاکستان کے عباس آفریدی کامیاب ترین باؤلررہے۔

انہوں نے 2 میچوں میں6اووروں میں47رنزدیکر9.40کی اوسط سے5وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے شاہین شاپ آفریدی نے3میچوں میں6.5اووروں میں 50 رنز دیکر12.50کی اوسط سے4وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپربھی پاکستان ہی کے محمدعامر نے2میچوں میں7اووروں میں45رنزدیکر15کی اوسط سے3وکٹیں لیں۔

چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈکے ولیم او رورک نے2میچوں میں8اووروں میں60رنزدیکر20کی اوسط سے3وکٹیں لیں۔ پانچویں نمبرپرنیوزی لینڈکے اندربیر سنگھ سوڈھی نے3میچوں میں9اووروں میں64رنزدیکر20.33کی اوسط سے3وکٹیں لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں