مرتضی وہاب

کراچی کو بہتر بنانے کیلئے شجر کاری کی ضرورت ہے،موسم سرما ختم ہوتے ہی وسیع پیمانے پر شجر کاری کی جائے گی،مرتضی وہاب

کراچی(گلف آن لائن)ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں اخلاقیات کا بحران ہے، لاکھوں کی تعداد میں درختوں کا ہونا ضروری ہے، کراچی کو بہتر بنانے کیلئے شجر کاری کی ضرورت ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

نیا بلدیاتی نظام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، صدر مملکت کو نوٹس جاری

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں نئے بلدیاتی نظام کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نئے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے جس پر مزید پڑھیں

شہبازشریف

نواز شریف کی ضمانت دینے والے شہبازشریف کے خلاف حکومت کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے لیے ضمانت دینے والے شہبازشریف کے خلاف حکومت نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے، اسٹیبلشمنٹ منتخب حکومت کے ساتھ ہوگی،وزیر داخلہ

راولپنڈی(گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے ،اسٹیبلشمنٹ منتخب حکومت کے ساتھ ہوگی،نوازشریف آتے ہیں آئیں، نہیں آتے نہ آئیں، کوئی فرق نہیں پڑتا،کچھ نہیں ہونے مزید پڑھیں

ٹیکس وصولی

ٹیکس وصولی ،بینک آج او رکل رات تک کھلے رہیںگے

لاہور( گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈیوٹیز، ٹیکسز کی وصولیوں کیلئے نیشنل بینک سمیت دیگر مجاز بینکوں کی برانچیں آج اور کل( جمعرات اور جمعہ)بالترتیب رات 8بجے اور 10بجے تک کھلی رہیں گی۔ 31 دسمبرکومتعلقہ برانچیں اس وقت تک مزید پڑھیں

ترجمان وزارت خزانہ

سب کو ٹیکس پر چھوٹ نہیں دی جاسکتی ، ٹیکس چھوٹ ختم ہونے والی اشیا ء کئی سو ہیں’ ترجمان وزارت خزانہ

لاہور( گلف آن لائن)وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں عام آدمی کے استعمال کی اشیا ء پر کوئی فرق پڑے گا ، حکومت کا مقصد ٹیکس بڑھانا نہیں بلکہ سسٹم ٹھیک کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

صدر ، وزیر اعظم سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات کے دوروں میں تجارتی وفود کوشامل کیا جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے صدر ، وزیر اعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات کے بیرون ممالک دوروں کے دوران تجارتی وفود کو ہمراہ لے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

جعلی ڈگری کی بنیاد پربرطرف ایئرہوسٹس کی اپیل مسترد

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر نوکری سے برطرف ہونے والی ایئر ہوسٹس کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سول کورٹ کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔برطرف ہونے والی ایئر ہوسٹس ثمینہ سلیم قریشی کی درخواست مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

مسابقتی کمیشن بنچ کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر سماعت 10 روز کے لیے ملتوی

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن بنچ کی تشکیل کیخلاف شریف خاندان،جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی درخواستوں پر سماعت 10 روز کے لیے ملتوی کرتے ہوئے سرکاری وکیل کو جواب داخل کرنے کی ہدایت کر دی مزید پڑھیں