نصیرالدین شاہ

مسلمانوں کی نسل کشی کی کوشش ہوئی تو خاموش نہیں رہیں گے، نصیرالدین شاہ

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں انتہا پسند ہندوﺅں نے مسلمانوں کی نسل کشی کی کوشش کی توپھر مسلمان بھی خاموش نہیں رہیں گے۔اپنے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

اداکار بابر علی

اداکار بابر علی کی گلوکاری سجاد علی کو بھی پسند آگئی

لاہور (گلف آن لائن) معروف اداکار بابر علی کی گلوکاری کے سوشل میڈیا پر چرچے‘ گلوکار سجاد علی بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔بابر علی نے اپنے نئے پراجیکٹ کے سیٹ پر سجاد علی کا گانا راوی اپنی سریلی آواز مزید پڑھیں

پاکستان

سال 2021کے دوران پاکستان نے5ٹیموں کے خلاف 9ٹیسٹ کھیلے ،7جیتے ،2 ہارے ،کامیابی کاتناسب 77.77فیصدرہا

لاہور(گلف آن لائن) سال 2021کے دوران پاکستان نے5ٹیموں کے خلاف 9ٹیسٹ میچ کھیلے جن میں سے7میچ جیتے اور2 ٹیسٹ میچ ہارے پاکستان کی کامیابی کاتناسب 77.77فیصدہے۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف 2ٹیسٹ میچ کھیلے اوردونوں میچ جیتے بنگلہ دیش مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم جنوری سے شروع ہوگا

ولنگٹن(گلف آن لائن)نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم جنوری 2022 سے شروع ہوگا۔ بنگلہ دیشی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے ،دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ یکم سے 5جنوری تک مائونٹ مانگینوئی مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

آج کے فیڈریشن چیمبر الیکشن میں بے مثال کامیابی حاصل کرینگے،ایس ایم منیر،افتخار علی ملک

کراچی (گلف آن لائن) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں یونائیٹڈ بزنس گروپ(یوبی جی) کے امیدوار بے مثال کامیابی حاصل کرکے ایف پی سی سی آئی کا کھویا ہوا وقار اور تاجر برادری کاتشخص بحال مزید پڑھیں

انٹر بینک

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

کراچی (گلف آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے مزید پڑھیں

مہنگائی

دعوئوں اور وعدوں کے باجود حکومت 2021 کے دوران بھی مہنگائی پر قابو نہ پا سکی

کراچی(گلف آن لائن)دعوئوں اور وعدوں کے باجود حکومت 2021 کے دوران بھی مہنگائی پر قابو نہ پا سکی، آٹا ،گھی ،چینی اور دالیں کئی گنا مہنگی ہوئیں جبکہ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سال کے مزید پڑھیں