اومی کرون

اومی کرون کے کیسز جس تیزی سے سامنے آ رہے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگلے 2 ہفتے میں ملک بھر سے کیسز رپورٹ ہونے لگیں گے، وزارت صحت

کراچی(گلف آن لائن)ماہرینِ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کے کیسز کی وجہ سے فروری 2022 میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر آ سکتی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی مزید پڑھیں

فیصل آباد

فیصل آباد سمیت پنجاب بھرکے نجی و سرکاری کالجز میں زیر تعلیم طلبہ کیلئے اہم خبر

مکوآنہ (گلف آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے نجی وسرکاری کالجز کو معیار پر پورا اترے بغیر ہی چار سالہ بی ایس پروگرام کی این او سی جاری کرنے کا انکشاف ،ہائرایجوکیشن اور پنجاب ایچ ای سی کے کرایٹیریا مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سوڈان کی وحدت اور استحکام کے خواہاں ہیں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض (گلف آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک سوڈان کے استحکام اور وحدت کا شدید خواہاں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ موقف سعودی وزیر خارجہ کے سوڈانی خود مختار مزید پڑھیں

سونیا گاندھی

بی جے پی حکومت ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو مٹا رہی ہے‘ سونیا گاندھی

نئی دہلی (گلف آن لائن)ہندوستان میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بی جے پی حکومت پر آمریت سے کام لینے اور ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو ختم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہندوستان کا عام مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے‘امریکہ

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی وزارت خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔العربیہ / الحدث نیوز چینلوں کو دیے گئے بیان میں وزارت خارجہ مزید پڑھیں

محبوبہ مفتی

حیدر پورہ جعلی مقابلے میں فوجیوںکو کلین چٹ حیران کن نہیں‘ محبوبہ مفتی

سرینگر(گلف آن لائن)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کیطرف سے حیدر پورہ جعلی مقابلے میں بھارتی مزید پڑھیں

کورونا کیسز

بھارتی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ ‘ تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے

نئی دہلی (گلف آن لائن) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سے زور پکڑ لیا ، حکام نے فوری طور پر تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں۔بھارت مین کورونا کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیراعظم کی کاروبار دوست پالیسیوں کے باعث پی ٹی آئی حکومت میں گزشتہ سال کارپوریٹ سیکٹر کو 929ارب خالص منافع ہوا، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاروبار دوست پالیسیوں کے باعث پی ٹی آئی حکومت میں گزشتہ سال کارپوریٹ سیکٹر کو 929ارب خالص منافع ہوا، ن لیگ2018 مزید پڑھیں