سانحہ مری

سانحہ مری،تحقیقاتی کمیٹی کل وزیراعلیٰ کورپورٹ پیش کریگی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سانحہ مری پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کل پیر کو وزیراعلیٰ کورپورٹ پیش کریگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مری انتظامیہ اور آپریشنل عملے کے بیانات مکمل ہوچکے ،تحقیقاتی ٹیم نے مختلف علاقوں کا دورہ کیااور متاثرین سے آنکھوں دیکھے حالات پرسوالات کئے ، کمیٹی کل پیر کو رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکو پیش کردی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں