ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

وزیراعظم عمران کی فوری اور یکساں انصاف کی فراہمی کے لئے تاریخی اصلاحات ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی فوری اور یکساں انصاف کی فراہمی کے لئے تاریخی اصلاحات ہیں۔

جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر مملکت نے کہا کہ فوجداری قانون کے اندر فوری انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہونے سے قتل،زیادتی اور سنگین مقدمات میں مظلوموں کو 100 فیصد انصاف مل سکی گا۔انھوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ موبائل فوٹیجز اور ریکارڈنگ بطور شہادت قبول ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں