حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کانیب ترمیمی آرڈیننس سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ،رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست واپس لے لی

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے رمضان شوگرمل ریفرنس میں نیب ترمیمی آرڈیننس سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بریت کی درخواست واپس لے لی۔ حمزہ شہباز کی جانب سے بریت کی مزید پڑھیں

آشیانہ اقبال ریفرنس کیس

آشیانہ اقبال ریفرنس، 2شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ اقبال ریفرنس کیس میں شہباز شریف کے 2 شریک ملزمان بلال قدوائی اور امتیاز حیدر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ مزید پڑھیں

نفیسہ شاہ

آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں ،لگتا ہے حکومت خود صدارتی نظام کے شوشے کے پیچھے ہے، نفیسہ شاہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور رکن اسمبلی نفیسہ شاہ نے ملک میں صدارتی نظام کی زیر گردش باتوں پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آئین میں صدارتی نظام کی کوئی مزید پڑھیں

 وزیراعلیٰ پنجاب

 وزیراعلیٰ پنجاب نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مری میں محکمہ موسمیات کے دفتر کے قیام اور بلدیاتی انتخابات کے بعد مری مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

قومی یکجہتی کے ساتھ کورونا کے خلاف جدوجہد کرنا ہوگی، ویکسین واحدبچاؤ ہے،پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(گلف آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے پاکستان میں اومی کرون وائرس کے تیزی سے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو خطرے کی گھنٹی قرار دیتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال مزید پڑھیں

عدم اعتماد

امریکیوں کےاپنی حکومت پر عدم اعتماد میں اضافہ بارے انکشافات

نیو یارک (گلف آن لائن) عالمی مشاورتی فرم ایڈیلمین کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق،امریکی حکومت پرعوامی شرح اعتماد انتہائی نچلی سطح تک گر چکی ہے ۔ اس ادارے کی جانب سے گزشتہ سال یکم نومبر سے چوبیس نومبر تک مزید پڑھیں

فرخ حبیب

اکانومسٹ نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق50ممالک کے نارمیلسی انڈیکس میں پاکستان کو دنیا میں دوسرے نمبر پر قرار دیاہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت سمیت ہر شعبہ کورونا وائرس کی وبا سے قبل کے نارمل حالات میں واپس آگیا ہے۔ مزید پڑھیں

فواد چودھری

دبئی ایکسپو ، پاکستان انکلوژر میں 21 جنوری تا 26 فروری11 پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں گی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو کے دوران پاکستان انکلوژر میں جمعہ 21فروری تا 26 فروری تک 11 پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں گی۔ جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو تینوں رینکنگ میں سرفہرست کے تین ممالک میں رہا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ تازہ ترین اکانومسٹ گلوبل نارملسی انڈیکس میں پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جس نے کورونا کے بعد معاشرے اور معیشت مزید پڑھیں