آصف ہاشمی

آصف ہاشمی کے خلاف بھرتی ریفرنس کا فیصلہ موخر ،سماعت 26جنوری تک ملتوی

لاہور (گلف آن لائن ) احتساب عدالت نے سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کے خلاف بھرتی ریفرنس کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے سماعت 26جنوری تک ملتوی کردی ۔ احتساب عدالت کے جج عزیز اللہ کلو نے سماعت مزید پڑھیں

فواد حسن فواد

فواد حسن فوادکی پلازہ فروخت کی اجازت کے حوالے سے محفوظ فیصلہ 17جنوری تک موخر

لاہور(گلف آن لائن ) احتساب عدالت نے فواد حسن فوادکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے پلازہ کی فروخت کی اجازت کے حوالے سے محفوظ کیاگیا فیصلہ 17جنوری تک موخر کردیا ۔ احتساب عدالت نمبر 6کے جج عزیز مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کرنے پر مستقل رہائش دیں گے، فواد چودھری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ غیرملکی شہری پاکستان میں سرمایہ کاری کر کے پاکستان میں مستقل رہائش حاصل کرسکیں گے۔ اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ قومی سلامتی پالیسی کی مزید پڑھیں

برف باری کا سلسلہ

مری اور خیبرپختونخوا میں برفباری کا امکان، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے مری اور خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے باعث متعلقہ اداروں کوالرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے مزید پڑھیں

ڈاکٹر معید یوسف

اپوزیشن سے قومی سلامتی پالیسی پر اتفاق رائے کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد (گلف آن لائن)مشیر قومی سلامتی امور معیدیوسف نے کہا ہے کہ پالیسی پر سول اورملٹری اتفاق رائے موجود ہے تاہم اپوزیشن سے قومی سلامتی پالیسی پر اتفاق رائیکی ضرورت نہیں۔ ایک انٹرویومیں معید یوسف نے کہا کہ قومی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

2022 عوام کے لئے 2021 سے زیادہ تکلیف دہ ہو گا،میاں زاہد حسین

کراچی (گلف آن لائن ) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ 2022 عوام کے لئے 2021 مزید پڑھیں

صنعتی شہر

صنعتی شہر فیصل آباد میں ایک سال کے دوران ایک کھرب 14 ارب کی ریکارڈ سرمایہ کاری

لاہور( گلف آن لائن )پنجاب کے سب سے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں ایک سال کے دوران ایک کھرب 14 ارب روپے کی ریکارڈ ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق سال 2021 میں فیصل مزید پڑھیں

میزائل تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور مشتبہ میزائل تجربہ

پیانگ یانگ ( گلف آن لائن)شمالی کوریا کی جانب سے ممکنہ طور پر ایک اور میزائل تجربہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل شمالی کوریا نے نئی امریکی پابندیوں کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل کی مزید پڑھیں

افغان طالبان

افغان طالبان کی حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا

کابل( گلف آن لائن) طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔طالبان کی وزارت خزانہ کے ترجمان مزید پڑھیں