انگلینڈ اور آسٹریلیا

انگلینڈ اور آسٹریلیاکے درمیان 5میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 5 جنوری سے شروع ہوگا

اسلام آباد (گلف آن لائن)انگلینڈ اور آسٹریلیاکے درمیان 5میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 5 جنوری سے سڈنی میں شروع ہوگا ،آسٹریلیا کو سیریز میں 0ـ3 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیاکے درمیان مزید پڑھیں

بھارت

بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی

جوہانسبرگ (گلف آن لائن)بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی،، لوکیش راہول ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

خواتین کے خلاف تشدد کو ختم کرنا ضروری ہے، پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی(گلف آن لائن)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خواتین پر تشدد کو خدا کی توہین کے مترادف قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پچاسی سالہ پوپ نے ویٹی کن کے سینٹ پیٹرز باسلیکا میں خصوصی تقریب مزید پڑھیں

قبلہ اول

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے،بے حرمتی کرتے رہے

مقبوضہ بیت المقدس (گلف آن لائن)درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے صحن مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ نے کورونا کے علاج کیلئے گولیوں کے استعمال کی اجازت دے دی

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی دوا ساز کمپنی فائزر کی تیار کردہ کووڈ 19 کی گولیوں کو استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔برطانیہ سے قبل گزشتہ ماہ 23 دسمبر کو امریکا نے بھی کورونا سے تحفظ کی مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی نے جی سیون ممالک کی سربراہی سنبھال لی

برلن (گلف آن لائن)جرمنی نے دنیا کی طاقتور معیشتوں کے گروپ جی سیون کی صدارت سنبھال لی ہے جبکہ جرمن وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈلر نے کہا ہے کہ جرمنی کو عالمی سطح پر معاشی بحالی میں مدد کرنی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے

ریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب کی وزارت صحت نے کرونا کے 846نئے کیسز کے اندراج کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب میں کرونا کے روزانہ کی بنیاد پرسامنے آنے والے کیسز میں یہ تناسب سب سے زیادہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب کے ہر خاندان کو ہیلتھ کارڈ فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (گلف آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے عوام سے صحت کارڈ کے حصول کے لئے نادرا کے دفاتر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر خاندان کو ہیلتھ کارڈ فراہم مزید پڑھیں

فیصلہ ہوگیا

نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

مکوآنہ ( گلف آن لائن)محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل2022 سے شروع کرنیکافیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں سال 2020 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا گیا۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے مزید پڑھیں

برآمدات

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں برآمدات میں مجموعی طور پر 25فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، مشیر تجارت

اسلام آباد(گلف آن لائن)مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں برآمدات میں مجموعی طور پر 25فیصد کا اضافہ ہوا ہے،ماہ دسمبر میں پاکستانی برآمدات میں 16.7فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، مزید پڑھیں