پشاور زلمی

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم ریلیز

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم ریلیز کردیا گیا ۔ جار ی اعلامیہ کے مطابق معروف سنگر فرحان سعید اور فورٹی ٹیوڈ بینڈ نے جوش و خروش سے بھرپور گانا گایا ،معروف اداکارہ اور زلمی ایمبیسیڈر ہانیہ عامر اور علی رحمان خان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ،پشاور زلمی کپتان وہاب ریاض اور کھلاڑی بھی اینتھم میں ایکشن میں دکھائی دیئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں