رانا ثنا اللہ

حکومت ڈری ہوئی نہیں تو بوکھلائی ہوئی ضرور ہے ‘ رانا ثنا اللہ

لاہور(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ۔اگر حکومت ڈری ہوئی نہیں تو بوکھلائی ہوئی ضرور ہے ، اس بوکھلاہٹ کا مظاہرہ وزیراعظم نے منڈی بہائو الدین میں کیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بوکھلاہٹ میں حکومت لوگوں کو گرفتار اور مخالفین کے خلاف قانون سازی کر رہی ہے۔عوام کی شدید خواہش ہے کہ اس حکومت سے نجات دلائی جائے، موجودہ نااہل حکومت کی وجہ سے عالمی سطح پر پاکستان کی پوزیشن کمزور ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں