برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ فروری 26, 2022February 26, 2022 275 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( گلف آن لائن)پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 5روپے اضافے سے336روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4اضافے سے232روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related