میاں شہباز شریف

تحریک عدم اعتماد ، آصف زر داری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،پارلیمنٹ لاجز کے حالیہ واقعہ پر غور

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں پارلیمنٹ لاجز کے حالیہ واقعے سمیت دیگر امور زیر بحث ائے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈرزکی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر اہم ملاقات کا بھی امکان ہے دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا فیصلہ انکی مصروفیات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں