پرویز الٰہی

(ق) لیگ کے سپورٹرز نے پرویز الٰہی کیلئے وزیراعلیٰ کی فلیکسز لگادیں

لاہور(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ق)کے مرکزی دفتر کے باہر کارکنوں نے چوہدری پرویز الٰہی کے لیے وزیراعلی کی فلیکسز لگا دیں۔مسلم لیگ (ق) کے سپورٹرز نے اہم شاہراہوں پر چوہدری پرویزالٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگائے ہیں جن پر وزیراعلی پنجاب ضروری ہے چوہدری پرویز الٰہی کے الفاظ درج ہیں۔

پینافلیکس مسلم لیگ (ق)لاہور یوتھ ونگ کے صدر شیخ فیصل کی جانب سے لگائے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں