ایف بی آر نے ٹیکس اکٹھا کرنے کا 9 ماہ کا ہدف حاصل کر لیا اپریل 2, 2022April 2, 2022 27 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس اکٹھا کرنے کا 9 ماہ کا ہدف حاصل کر لیا۔ ایف بی آر کے مطابق جولائی سے مارچ تک 4382 کا ٹیکس جمع کیا گیا۔ایف بی آر کا بتانا ہے کہ ٹیکس وصولی ہدف سے 247 ارب روپے زیادہ ہے۔ Related