اسد عمر

اپنے وطن کی خدمت سے بڑھ کر کوئی سعادت نہیں، اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہاہے کہ اپنے وطن کی خدمت سے بڑھ کر کوئی سعادت نہیں۔

اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ رب العزت کی جانب سے عطاکردہ قوتوں اور اپنی تمام تر صلاحیتوں کو اسی سعادت کی انجام دہی میں بروئے کار لایا ہوں۔ انہوںنے کہاکہ ہماری کاوشوں میں ہمارا ہاتھ بٹانے والوں، خصوصاً وزارتِ منصوبہ بندی اور این سی او سی کا بیحد شکرگزار ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں