سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان اپنی قوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی قوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

انہوںنے کہاکہ عمران خان جا نہیں رہے بلکہ عمران خان پہلے سے زیادہ مضبوط ہونے جا رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ تیار ہیں آخر تک مقابلہ کرنے کیلئے۔ اللہ کے بعد خان نے اپنی قوم سے رجوع کیانہ کبھی کپتان نے اپنی قوم کو مایوس کیا،نہ یہ قوم کپتان کو مایوس کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں