گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ

صدر مملکت نے خالد جاوید خان کا بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدر مملکت نے خالد جاوید خان کا بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان استعفیٰ منظور کرلیا ۔ پیر کو خالد جاوید خان کا بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان استعفیٰ صدر مملکت نے منظور کرلیا ہے، استعفیٰ کی منظوری کا اطلاق 10 اپریل 2022 سے کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ خالد جاوید خان نے 10 اپریل کو اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں