اداکار شان

لاہور آج کل عمران خان کے عشق میں ہے، اداکار شان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستانی فلم انڈسٹری کا نامور اداکار شان شاہد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت پر سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالا ہوا ہے۔اداکار شان شاہد نے ایک سے زائد ٹویٹس کی جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ”عمران خان لاہور تیرے عشق میں ہے اور تیرے عشق کے چڑھ گئے رنگ”۔ایک اور ٹویٹ میں لاہور جلسے سے متعلق شان شاہد نے لکھا کہ ”آواز دو عمران خان، ہم آپ کے ساتھ حق کے راستوں پر کھڑے ہیں۔ لاہور آپ کو منتظر ہے”۔

اپنا تبصرہ بھیجیں